Friday, March 28, 2014

How to earn in pakistan

اسلام عليکم
انٹرنیٹ پر پیسے کمانے والوں کے لئے خوشخبری
اس بلاگ سے آپ جانیں گے کہ انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کا آسان ترین طریقہ کیا ہے ۔ اور اس کام میں آپ کوانٹرنیٹ پر کسی قسم کی مہارت کی بالکل ضرورت نہیںپڑتی۔ آپ کا کام کلک کرنے سے شروع ہو گا اور ایک مہینے بعد پیسے نکلوانے پر ختم۔
جی ہاں انٹرنیٹ پر بہت سی ویبسائٹس آپ کی منتظر ہیں۔ آپ کا کام بس یہ ہے کہ ان ویبسائٹس پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور کام شروع کریں۔ 
میں یہ بلاگ کبھی نہ لکھتا اگر مجھے خود اس پر یقین نہ ہوتا۔ ابھی جن ویبسائٹس کے متعلق آپ کو بتا رہا ہوں ان پر اکاؤنٹ بنانے سے لیکر کام کرنے تک لفظ بہ لفظ آپ کو سمجھاؤں گا بھی اور ساتھ ساتھ ان ویبسائٹس سے پیسے نکلوانے کا طریقہ بھی بتاؤں گا جو کہ نہایت آسان ہے۔






 ویبسائٹس کہا جاتا ہے ۔ PTCویبسائٹس جن کا میں اوپر ذکر کر رہا ہوں ان کو
نیچے میں ان ویبسائٹس کی تصاویر دے رہا ہوں۔ ان میں سے ہر تصویر پر کلک کرنےسےآپ ان ویبسائٹس کے ہوم پیج یا لاگ ان پیج پر پہنچ جائیں گے۔

Cashtasks



.

Bigmoneyptc





Ptcsense




Fineptc


اوپردی گئی ان تصاویر پر کلک کریں اور ان ویبسائٹس پر جا کر فری میں رجسٹر ہوں۔ رجسٹریشن کے لئے آپ سے جو بھی پوچھا جاۓ وہ درست  معلومات فراہم کریں۔
رجسٹر کیسے ہوں؟
رجسٹر ہونے کا طریقہ نہایت آسان ہے۔ اس کے لئے ایک فارم پر کرنا پڑتا ہے۔ ہر خانے میںصحیح انفارمیشن دیتے جائیں۔ یعنی نام کی جگہ نام، ایڈریس کی جگہ ایڈریس اور اسی طرح سارا فارم فل کریں۔ اور پھر سائن اپ یا رجسٹر کے بٹن پر 
کا کہا جاۓ تو اپنا ای میل چیک کریں اس میںverificationکلک کر دیں۔ اگر 
مطلوبہ ویبسائٹ کا میسج ہو گا اس کو اوپن کریںاور پھر اس میںموجود لنک پر
 ہوجاۓ گا۔verifyکلک کریں۔ آپ کا اکاؤنٹ
  میرا کام کیا ہو گا؟
          آپ کا کام کرنے میں بھی اتنا آسان ہو گا جتنا کہنے میں۔ اکاؤنٹ بنالینے کے 
view ads میں sidebar یا  navigation barبعد اس ویبسائٹ پر جائیں اور 
ہوں گے ان پر کلک کرتے ads پر کلک کریں۔ ایک لسٹ نکل آۓ گی جس میں 
جائیں اور پیسے کماتے جائیں۔
:نوٹ
:1
ان ویبسائٹس پر ایک سے زیادہ اکاؤنٹ نہ بنائییں۔
:2
یا terms and conditionان تمام ویبسائٹس پر اکا‏ؤنٹ بنانے سے پہلے ان کے
ضرور پڑھ لیں۔ privacy policies
:3
اکاؤنٹ کی paypal ان ویبسائٹس سے پیسے نکلوانے کے لئے آپ کو ایک عدد
کی سہولت نہیں ہے۔ پاکستان میں paypalضرورت پڑتی ہے۔ اور پاکستان میں 
کا اکاؤنٹ مفت میں حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔paypal
:4
اس بلاگ کو ایک ہفتہ یا مہینے میں دوبارہ ضرور وزٹ کریں۔ تاکہ آپ اپڈیٹس حاصل کرتے رہیں۔ شکریہ۔۔۔۔۔